Poem: Khali Ankhain... Ankhain Yun Jagti Rehti Hain...l آنکھیں یوں جاگتی رہتی ہیں
Poet: Farah Deeba Akram
Voice: M.Usman Ali
#khaliankhain #ankhainyunjagtirehtihain #farahdeebaakram #musmanali #LafzKabhiMarteNahi
For More Videos, Subscribe Our channel Press The Bell Icon
https://www.youtube.com/c/LafzKabhiMarteNahi
آنکھیں یوں جاگتی رہتی ہیں
جیسے کبھی سوئی نہ ہوں
گر کسی درد کی پاداش میں
تھک بھی جائیں تو کھلی رہتی ہیں
رات جب ڈوب جائے
دن کو گھورنے لگتی ہیں
نجانے کس خوف میں مبتلا ہیں
ذیادہ ہنسوں تو رونے لگتی ہیں
معلوم نہیں کیا دیکھ لیا تھا
اونگھ آئے تو چیخ اُٹھتی ہیں
کسی سانحے میں پتھرائی گئیں
اُجڑے ہوئے منظر کی چشم دید
فقیر کے کشکول جیسی خالی آنکھیں
#besturdupoetry #besthindipoetry #urdupoetry #hindipoetry #sadpoetry #lovepoetry
Home Unlabelled Urdu Poetry : Khali Ankhain │ Farah Deeba Akram │ Hindi Poetry
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment