Followers

Hum Ne Yaad Nahi Rakha ( ہم نے یاد نہیں رکھا )- Farhat Abbas Shah │ Urdu Poetry #farhatabbasshah

Hum Ne Yaad Nahi Rakha ( ہم نے یاد نہیں رکھا )- Farhat Abbas Shah │ Urdu Poetry #farhatabbasshah


Poem: Hum Ne Yaad Nahi Rakha ( ہم نے یاد نہیں رکھا ) Poet: Farhat Abbas Shah ( فرحت عباس شاہ ) Voice: M.Usman Ali ( محمد عثمان علی ) Channel: @LafzKabhiMarteNahi #FarhatAbbasShah #MUsmanAli #LafzKabhiMarteNahi ساون تم بن کیسے بیتا ہم نے یاد نہیں رکھا دل پر جتنے کالے بادل گھر گھر آئے آنکھوں میں بھی جیسے جیسے بارش برسی ہاتھ غموں کی سرد ہوا میں لرز لرز کے جس جس طرح ہانپتے کانپتے اپنے آپ کو تھامتے آئے ہم نے یاد نہیں رکھا تم بن جیون کیسے بیتا کیسے کیسے آگ بگولہ سورج جیسے دن اترے تھے سینے کے سونے آنگن میں کیسی کیسی شامیں دکھ کی گلیوں میں آیا کرتی تھیں کیسی کیسی راتوں نے خوابوں کے گم سم صحراؤں پر خیمے تانے ہم نے یاد نہیں رکھا ہم نے شاید کچھ بھی یاد نہیں رکھا ہے لیکن آخر تم بھی تو کچھ بولو ساجن تم نے کیا کیا یاد رکھا ہے یا پھر کیا کیا بھول گئے ہو۔ فرحت عباس شاہ (کتاب: اور تم آؤ) #urdupoetry #urdushayari #besturdupoetry #besthindipoetry #urdupoetry #hindipoetry #sadpoetry #lovepoetry

Post a Comment

Copyright © Lafz Kabhi Marte Nahi | Powered by Ali Brothers | Designed by OddThemes